پریانکا کی امریکی گلوکار کے ساتھ گہری دوستی کی تصدیق

ممبئی(میڈیا 92نیوز) امریکی گلوکارنک جوناس نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ گہری دوستی کی تصدیق کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی گلوکارنک جوناس اوربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے درمیان گہری دوستی کے چرچے گزشتہ کئی روزسے میڈیا کی زینت بنے ہوئے تھے۔ممبئی کے نئے گھرکی پارٹی کی خوشی میں دونوں ہی ممبئی پہنچے ہیں۔ گزشتہ روزپریانکا اپنی والدہ اورنک جوناس کے ساتھ ممبئی کے مہنگے ریستوران میں ڈنرکے لیے بھی گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …