لاہور(میڈیا92نیوز)
احد چیمہ کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، ایک اور سکینڈل سامنے آگیا۔ ریور راوی زون فرنٹ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں بھی کرپشن کا انکشاف ہوگیا۔ زمین پر کوئی کام نہیں ہوا، کنسلٹنسی کی مد میں 20 کروڑ ادا کیے گئے مگر منصوبہ ٹھپ ہوگیا۔ نیب نے تحقیقات شروع کردیں، ایل ڈی اے سے تمام ریکارڈ طلب کرلیا گیا۔
