لاہور(میڈیا92نیوز) شہریوں خصوصاً بچوں کے لیے خوشخبری، 3 زرافے چڑیا گھر کی رونق بن گئے۔ یہ زرافے تین سال بعد لاہور چڑیا گھر میں لائے گئے ہیں۔ زرافے جنوبی افریقہ سے منگوائے گئے ہیں۔