لاہور(میڈیا 92نیوز) ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن(ر) انوار الحق کا میاں میر ہسپتال کا اچانک دورہ، دورے کے دوران ہسپتال کے اندر ِصفائی اور ادویات نہ ملنے پر ر بدنظمی پائی گئی ادویات کے علاوہ مریضوں کے مسائل بھی سنے ۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن(ر) انوار الحق کا میاں میر ہسپتال کے ادویات اور صفائی کے معاملات کو فوری طور پر حل کرایا جائے گا اے سی کینٹ، اے سی سٹی عبداللہ خرم نیازی بھی ڈی سی او لاہور کے ہمراہ ،ہسپتال کی انتظامیہ ایم ایس کو آرڈر جاری کیا گیا کہ یہاں لوگو ں کے بیٹھنے کی جگہ بہت کم ہے اس لئے یہاں پر لوگوں کے بیٹھنے کے لئے اضافی بینچ لگائے جائیں، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شہباز اور ایم ایس میاں میر ہسپتال کو بریفننگ دی۔ڈی سی او نے ایم ایس کو حکم صادر کیا کہ ہسپتال کے اندر مریضوں کو ہر قسم کی سہولت فراہم کریں ۔(ش)
