پاکستانتازہ ترین

قومی اسمبلی اوچ شریف کی نشست پر 2 بھائی آمنے سامنے آ گئے

اوچ شریف(میڈیا 92نیوز)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 174 میں دوبھائی آمنے سامنے آ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے ٹکٹ جاری ہونے کے بعد اوچ شریف میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 174 میں دو بھائی انتخابی میدان میں آپس میں ٹکرائیں گے ،پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سمیع الحق کو ٹکٹ جاری کردیا گیا جبکہ پیپلزپارٹی کی طرف علی حسن امیدوار ہوں گے جبکہ پی ٹی آئی کاٹکٹ نہ ملنے پرنواب آف بہاولپورکے صاحبزادہ آزادامیدوارہوں گے۔

Back to top button