دبئی(میڈیا 92نیوز)کبڈی ماسٹرز کپ کے افتتاحی میچ میں بھارت کیخلاف پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔کبڈی ماسٹرز کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کو بھارت کیخلاف 20-36 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 6 ملکی ٹورنامنٹ کا افتتاح متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان کے ہاتھوں ہوا، ٹاس بھارتی فلمسٹار ابھیشک بچن نے کیا ، وہ بھارت کی پرو کبڈی لیگ میں جے پور پنک پینتھرز کبڈی ٹیم کے اونر بھی ہیں، اس موقع پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈیوڈ رچرڈسن بھی مدعو تھے۔واضح رہے کہ 9 روز تک جاری رہنے والے ایونٹ میں کوریا، ایران، ارجنٹائن اور کینیا کی ٹیمیں بھی شریک ہیں۔
Read Next
3 دن ago
شرح سود میں ایک سے 1.5 فیصد تک کمی کا امکان
3 دن ago
بوئینگ اسٹار لائنر زمین پر واپس پہنچ گیا
3 دن ago
متعدد بین الممالک سفروں کی وجہ سے جاسوس سمجھا جانے والا شہری
3 دن ago
آج کا جلسہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے کروایا جارہا ہے، عظمیٰ بخاری
3 دن ago
پی ٹی آئی جلسہ؛ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کنٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں
Related Articles
پنجاب اربن لینڈ سینٹر انہانسمنٹ پراجیکٹ کی جانب سے خواتین کے حقوق کے تحفظ کی جانب ایک نمایاں قدم
31 جولائی, 2024
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ایونیو ون دفتر کا اچانک دورہ،دفتر میں آئے سائلین سے ان کے مسائل بارے دریافت کیا۔
22 مئی, 2024