لاہور(میڈیا92نیوز)
این اے 95 میانوالی نے عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کا معاملہ، ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف اپلیٹ ٹریبیونل میں اپیل سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔ عمران خان کی جانب سے بابر اعوان پیش ہوئے۔ عدالت نے ریٹرننگ آفیسر، الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔
