دنیا کے قیمتی ترین لباس کی نمائش


نیویارک(میڈیا92نیوز) دنیا کا قیمتی ترین لباس آج امریکا کے ساحلی علاقے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا۔ بیسیوں صدی کے کرسٹلز سے جگمگاتے دنیا کے قیمتی ترین لباس کی مالیت 50کروڑ ہے ،اداکارہ مارلن منرو نے قیمتی لباس میں 1962 میں امریکی صدر جان ایف کینیڈی کی سالگرہ پر پرفارمنس دی تھی۔امریکی میوزیم کا یہ تاریخی لباس نومبر 2016 کی نیلامی میں پچاس کروڑ روپے میں خریدا تھا۔نمائش میں امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے برتھ ڈے گالا کی یادگار اشیا ء بھی نمائش کا حصہ بنائی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …