وزیراعظم شاہد خاقان کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

لاہور(میڈیا پاکستان )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی(shahid khaqan) نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی ، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے جاتی امرا میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران قومی اہمیت کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنمائوں نے ملک میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور ایجنڈے پر بھی بات چیت کی ، ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …