لاہور(میڈیا92نیوز)
پاکستان پیپلزپارٹی کو لاہور میں امیدواروں کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ دستیاب امیدواروں کی بھاری اکثریت کی ضمانتیں ضبط ہونے کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔جبکہ دوسری جانب اعتزاز احسن اور ان کی اہلیہ،میاں مصباح الرحمان،نوید چودھری نے الیکشن لڑنے سے انکار کردیا ہے۔