سنی لیون فلم ’’ارجن پٹیالا‘‘ میں سپیشل گانے میں دکھائی دیں گی

ممبئی (شوبز ڈیسک /میڈیا 92نیوز)بالی وڈ اداکارہ سنی لیون فلم ’’ارجن پٹیالا‘‘ میں سپیشل گانے پررقصکریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سنی لیون ہدایتکار روہت جگ راجکی فلم’’ارجن پٹیالا‘‘ میں سپیشل گانے میں دکھائی دیں گی جس کی عکسبندی جالوئی کے پہلے ہفتے میں شروع کی جائے گی، فلم میں اداکار دلجیت دوسنجھ، کریتی سینن اور ورون شرما مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم رواں سال 13ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …