لاہور(میڈیا92نیوز) نئے تعینات ہونے والے ڈی سی کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق نے چارج سنبھال لیا۔ سابق ڈپٹی کمشنر سمیر احمد سید نے انوارالحق کو عہدے کا چارج سونپا۔ نئے ڈپٹی کمشنر کو ایڈیشنل ڈپٹی کمیشنر، اسسٹنٹ کمشنر اور تمام افسران سے تعارف کروایا گیا۔