عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کی بھاگ دوڑ شروع

(میڈیا92نیوز)
عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتیں سر گرم۔تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔ کہتے ہیں ن لیگ کے خلاف کامیابی حاصل کریں گے۔عام انتخابات کا سٹیج تیار،ووٹرز کی حمایت کےلیے رہنما میدان میں پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی کارکنوں کے ہمراہ۔این اے 133 اعوان چوک میں ڈور ٹو ڈور مہم کا آغاز۔اعجاز چوہدری کا کہنا تھا کہ اس حلقے کے لوگ نون لیگ سے بےزار ہیں۔ اس حلقے سے ن لیگ کو عبرتناک شکست ہوگی۔اعجاز چوہدری کا کہنا تھا کہ الیکشن جیت کر علاقے کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر یں گے۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …