لاہور:(میڈیا پاکستان )سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ کو اچانک دل کی تکلیف لاحق ہوئی تھی جس کے باعث پی آئی سی لایا گیا تھا
لاہور:سابق صدر پی آئی سی کے سی سی یو میں زیر علاج ہیں
لاہور:ان کی مرض کی تشخیص کے لیے تمام ضروری ٹیسٹ کیے گئے جبکہ پی آئی سی کے سنئیرز پروفیسرز کو ان کے علاج معالجہ پر معمور
لاہور:رفیق تارڑ کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے
