سوہانجنا سے موذی امراض کا علاج کیا جا سکتا ہے، طبی ماہرین

قصور(میڈیا92نیوز) طبی اور غذائی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سوہانجنا کے پتے بیج چھال گوند جڑیں اور تیل سے موذی امراض کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے زرعی و سہانجنا ماہر گلریز شہزاد نے اس حوالے سے بتیا کہ سوہانجنا کے ذریعے گردوں، جگر، بلڈ پریشر، کولیسٹرول، شوگر، موٹاپا، کینسر، جوڑو ں کے درد، چہرے کی جھریوں، ایڈز اور یرقان کا شافی علاج کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …