فیصل آباد(میڈیا پاکستان)نیب فیصل آباد ڈویژن (nab Faisalabad)میں بھی متحرک ہو گیا ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے پاس کتنی جائیداد ہے نیب نے تفصیلات اکھٹا کرنا شروع کر دیں۔
تفصیلات کے مطابق نیب فیصل آباد ڈویژن میں بھی نیب متحرک ہو گیا ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے پاس کتنی جائیداد ہے ، نیب نے تفصیلات اکھٹا کرنا شروع کر دی ہیں۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اہلیہ ، بیٹے اور بہو کی جائیداد کی تفصیلات بھی جمع کی جا رہی ہیں ، نیب فیصل آباد ڈویژن میں بھی متحرک ہوگیا۔
نیب نے اسحاق ڈار،اہلیہ، بیٹے اور بہو کی تفصیلات اکھٹی کرنا شروع کر دیں ، کس کی کتنی جائیداد ہے ؟ ٹیکس دیا یا نہیں سب بتا چل جائے گا۔
