بجھے چہروں میں رونقیں لوٹ آئیں…!؟

موسم ڈیسک(میڈیا 92 نیوز)بجھے چہروں میں رونقیں لوٹ آئیں بادل آگئے ،شہرمیں گرد آلودد ہوائیں چلنے لگیں ،درجہ حرارت میں کمی شہریوں نے سک کاسانس لیا ہے ،شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں یہ مناظر آپ دیکھ سکتے ہیں۔درخت ہواؤں سے جھوم اٹھے ہیں لہلہا رہے ہیں اور بادل آچکے ہیں۔شہر لاہور کا موسم ہوا خوشگوارلاہوریوں کی طرف سے یہی دعا کی جا رہی تھی کہ موسم خوشگواررہے۔بارش ہو جائے درجہ حرارت میں کمی آجائے گرمی کی شدت کم ہو جائے.

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …