انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا


ناٹنگھم :(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ کا نیاریکارڈ قائم کردیا، انگلش ٹیم نے آسٹریلیاکےخلاف تیسرے ون ڈے میں 481رنزکاپہاڑ کھڑاکردیا۔ناٹنگھم میں جاری ون ڈے میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کےخلاف رنزکی بھرمارکردی،ایلکس ہیلز نے 147اوربیئرسٹو نے 139رنزاسکورکیے،جیسن روئے نے 82اورمورگن نے 67رنزکی جارحانہ اننگزکھیلی ، انگلش ٹیم 6وکٹ پر481رنزبنانے میں کامیاب ہوئی۔اس سے قبل انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف 444 رنز کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کر گئی

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ …