لاہور(اپنے نمائندے سے)نشتر کالونی لاہور میں واقع باب ارقم ہائی سکول کی طالبہ عروج اویس نے نہم کلاس ،رولنمبر 436223کے تحت 95فیصد کی شرح سے 470نمبر لے کر سکول میں اول پوزیشن اور ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔