پیرس (میڈیا92نیوز)فرانس کے ایک 27 سالہ آرٹسٹ نے چاکلیٹ کو حیرت انگیز مجسموں کی شکل میں ڈھال کر انوکھے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔سجاوٹ کے غرض سے بنائے گئے ان انوکھے اور منفرد مجسموں کو کھایا بھی جا سکتا ہے جو آرٹ کے دلدادہ افراد کیلئے دلچسپی کا سبب بھی بنے ہوئے ہیں۔
