(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز)
لیونل میسی نے ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ پرغورشروع کردیابیونس آئرز(11جون، 2018)ارجنٹیناکے سپراسٹار لیونل میسی نے ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ پرغورشروع کردیاہے،اس سے قبل انھوں نے2016 میں بھی ریٹائرمنٹ کااعلان کیاتھالیکن عوامی دباؤ کے بعدفیصلہ واپس لے لیاتھا۔ارجنٹینا کے فٹبال ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کے لئے روس پہنچ گئی ہے۔ جہاں شائقین نے ٹیم کابھرپور استقبال کیا۔میگاایونٹ کے بعد لیونل میسی کی ارجنٹیناٹیم کی نمائندگی غیریقینی ہے۔گذشتہ ورلڈکپ دوہزارچودہ میں جرمنی نے میسی کی ٹیم ارجنٹینا کوشکست دیکر چوتھی مرتبہ عالمی فٹبال کااعزاز حاصل کیاتھا۔لیونل میسی کاکہنا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ ارجنٹینا کی ٹیم میں ان کا مستقبل کیاہے۔ وہ ریٹائرمنٹ پرغورکررہ ہیں۔لیکن اس کا انحصار ورلڈکپ میں ٹیم کی کارکردگی پرہوگا۔ارجنٹینا16جون کو ماسکو میں ورلڈکپ کی نووارد ٹیم آئس لینڈ کےخلاف اپنی مہم کا آغاز کرے
