تازہ تریندلچسپ و عجیب

اب آگ کی بجائے دھوپ سے کھانا بننے لگا

بیجنگ(میڈیا92نیوز)پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک اس وقت سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے لوگ بیحد پریشان ہیں تاہم اس گرمی کا ایک فائدہ چینی خاتون نے یوں اُٹھایا کہ چولہے کے بغیر ہی کھانا بنا ڈالا۔چینی شہر Binzhouمیں چالیس ڈگری کے گرم ترین موسم میں ایک چینی خاتون نے موقع سے فائدہ اُٹھایا اور گاڑی کے بونٹ پر مزیدار مچھلی فرائی کرلی۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی دلچسپ تصاویر وائرل ہوچکی ہیں جسے اب تک لاکھوں افراد یکھ چکے ہیں۔

Back to top button