عمران خان کا کارکنوں کے نام پیغام ..!؟

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ اگو کوئی بھی اینکر، صحافی یا کالم نگار ہمارے خلاف بات کرتا ہے تو پی ٹی آئی کے سپورٹرز کوئی بری بات نہ کریں نہ ہی گالیاں دیں اس سے تحریک انصاف کے امیج کو نقصان پہنچتا ہے۔
عمران خان نے کارکنوں سے درخواست کی کہ ایسے معاملات میں دانش مندی سے ڈیل کریں تا کہ لوگوں کو نظرآئے کہ یہ تحریک انصاف کے لوگ ہیں۔اختلاف ہے تو اپنا نقطہ نظر سامنے رکھیں لیکن غیراخلاقی زبان استعمال نہ کریں اس سے ہمیں نقصان ہوتا ہے.

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں گاڑیوں کے ڈیلر کے گھر چھاپے میں تکیوں سے کتنی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی؟

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن …