لاہور(میڈیا 92 نیوز) پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
جمعرات کی دوپہر دو بجے کے قریب آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.4 اور گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز خوشاب کے قریب 15 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
