ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان

لاہور: ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 11 سے 22 اکتوبر تک ڈھاکا میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان اور بھارت کو پول اے میں رکھا گیا ہے جب کہ پول اے میں دیگر ٹیمیں بنگلادیش اور جاپان کی ہیں۔
پول اے میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 15 اکتوبر کو ہوگا۔
اس کے علاوہ ایشیا کپ ٹورنامنٹ کے پول بی میں ملائیشیا، جنوبی کوریا، چین اور عمران شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …