PIAکے طیارے ہے یا مسائل بڑا جن ،20پروازیں متاثر،899پروازیں منسوخ

(میڈیا پاکستان طیاروں کی کمی اورفنی خرابیوں کے باعث 20پروازیں متاثر ہوئیں، جن میں سے دس منسوخ جبکہ دس تاخیر کا شکار ہو گئیں۔
ذرائع کے مطابق فلائٹ انکوائری کے مطابق10پروازیں منسوخ اوردس تاخیرکا شکار ہوئیں، پی آئی اے کی کراچی سے آنےوالی اورپھرکوالالمپورجانےوالی پروازپی کے898 منسوخ ہوئی۔
پی آئی اے کی کوالالمپورسے آنےوالی اورپھرکراچی جانےوالی پرواز پی کے899منسوخ کر دی گئی۔
اسی طرح پی آئی اے کی دبئی جانےوالی پروازپی کے203اوردبئی سے آنےوالی پرواز پی کے204کو بھی منسوخ کر دیا گیا،پی آئی اے کی اسلام آباد جانےوالی پروازپی کے654اوراسلام آباد سے آنیوالی پروازپی کے655 بھی اڑان نہ بھر سکی۔
دوسری جانب شاہین ایئرلائین کی کراچی سے آنےوالی پرواز142بھی آپریٹ نہ ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …