سندھ باقی صوبوں پر بازی لے گیا

کراچی (میڈیا 92نیوز )سندھ باقی صوبوں پر بازی لے گیا۔ سابق چیف سیکریٹری فضل الرحمان نے نگران وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
گورنر سندھ محمد زبیر نے نگران وزیر اعلیٰ فضل الرحمان سے حلف لیا۔
گورنر ہائوس میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں سابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی چیف سیکریٹری، ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید، آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ اور سابق وزراءسمیت بیوروکریٹس اور بزنس کمیونٹی کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں

روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کر گئی

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ …