ایف بی آر نے ایکسائز سے 3سال میں رجسٹرڈ گاڑیوں کا ریکارڈ مانگ لیا


لاہور (میڈیا92نیوز)ایف بی آر نے گاڑیوں کی خریدوو فروخت کرنیوالوں کا ریکاڈ اکٹھا کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔ ایف بی آر نے ایکسائز سے 3سال میںرجسٹرڈ گاڑیوں کا ریکارڈ مانگ لیا۔ایف بی آر نے گاڑی ساز کمپنیوں سے بھی ریکارڈ طلب کرلیا

یہ بھی پڑھیں

پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی خالد دو روزہ جسمانی ریمانڈ ایف آئی اے کے حوالے

میڈیا 92 نیوزڈسک اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے نجی چینل کے گرفتار صحافی خالد …