شبنم کا عمران خان کو شکریہ


ڈھاکہ: (میڈیا92نیوز) ماضی کی معروف اداکارہ شبنم کیساتھ بداخلاقی کے واقعے میں ملوث فاروق بندیال کو پی ٹی آئی سے نکالنے پر اداکارہ نے عمران خان کا شکریہ اداکیا ہے۔اداکارہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ، ’ میں بداخلاقی کے ایک مجرم کو پارٹی سے نکالنے پر عمران خان کے عمل کو سراہتی ہوں ساتھ ہی میں پاکستانی عوام کی بھی مشکور ہوں جو ایک مجرم کے خلاف کھڑے ہوئے۔
اداکارہ شبنم

یہ بھی پڑھیں

روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کر گئی

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ …