لاہور (میڈیا 92نیوز) گورنمنٹ آف پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب سول سیکرٹریٹ، گورنر ہاؤس اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد اضافے الاؤنس کی مد میں کردیا۔گورنر پنجاب نے ملازمین کی بنیادی تنخواہوں پر 50فیصد الاؤنس کی منظوری دے دی۔