پتنگ بازی کے خلاف مقدمہ درج،7 ملزمان کی گرفتاری ،112 پتنگین،8چڑخیاںاور دیگر سامان برآمد

لاہور (میڈیا پاکستان )پتنگ بازوں کے خلاف موئثر کارروائی کرتے ہوئے07 پتنگ بازوں کو گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔تفصیلا ت کے مطابق ڈی آئی جی آپریشز ڈاکٹر حیدر اشرف نے تمام ڈویژنل ایس پیز کو خصوصی پولیس ٹیمیں تشکیل دے کر شہر میں پتنگ بازی کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا تھا جس پر پورے شہر میں06مقدمات درج کرکے07ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے112سے زائد پتنگیں، 08چرخیاں اور 03پنی ڈور برآمدکرلی۔اس موقع پر ڈی آئی جی آپریشز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہاکہ شہر میں کسی کو بھی جان لیوا کھیل کھیلنے کے اجازت نہیں دے سکتے۔والدین اپنے بچوں کو اس خطرناک کھیل سے دور رکھیں

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …