(میڈیا92نیوز)
Sifiso Lungelo Thabethe 2017 میں انھوں نے ایک باڈی بلڈنگ تقریب کے دوران اپنی گردن ٹوٹنے کی وجہ سے جان کھوئی .اس وقت ان کی عمر 23 سال تھی .
Dallas McCarver باڈی بلڈنگ کی دنیا کے مشہور نام تھے ، انھوں نے ایک شو میں دل خراب ہونے کی وجہ سے اپنی جان سے گئے
Michael Bekoev جن کا تعلق یوکرائن سے تھا ،2017 میں باڈی بلڈنگ کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگئے.اس وقت ان کی عمر 23 سال تھی
Richard Piana ایک امریکی باڈی بلڈر اور ایک کاروباری شخص تھا ،اس نے 2017 میں ایک خطرناک بیماری کی وجہ سے اپنی جان کھوئی .