تازہ ترین خبریں

باڈی بلڈر دادی


نیویارک (میڈیا92نیوز) امریکی ریاست نیو یارک سے تعلق رکھنے والی 81سالہ دادی اماں ایک بہترین باڈی بلڈر ہیں جو کہ 98کلو وزن بھی با آسانی اٹھا لیتی ہیں۔مرفی نامی یہ دادی اماں روزانہ بلا ناغہ ورزش کرتی ہیں اور کچھ عرصے قبل ایک عالمی مقابلے میں اپنے ہم عمر باڈی بلڈرز کو شکست سے دوچار کرکے جیت اپنے نام کرچکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ جاری ، ورلڈکپ میں بابر اعظم بطور نمبر ون بیٹر داخل ہونگے

میڈیا 92 نیوزڈسک ورلڈکپ 2023 میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نمبر ون بیٹر …