بالی وڈ فلم کی پاکستان میں پابندی


اسلام آباد: (شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) فلم سنسر بورڈ نے ایک اور بھارتی فلم کو پاکستان میں نمائش کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔ذرائع کے مطابق مرکزی فلم سنسر بورڈ نے بھارتی فلم ویرے دی ویڈنگ کو پاکستان میں نمائش کے لئے ناموزوں قرار دے دیا،فلم میں قابل اعتراض مواد اور انتہائی ناشائستہ زبان استعمال کی گئی ہے ۔ چیئرمین سنسر بورڈ کے مطابق بورڈ ممبران نے اتفاق رائے نمائش کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …