اسکو (میڈیا92نیوز) روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں سڑکوں پر ہاتھیوں کی پریڈ ہوئی، ہزاروں لوگ ہاتھیوں کو دیکھنے نکل آئے جس سے ٹریفک جام ہو گیا۔یہ ہاتھی شہر میں ہونے والے عالمی سرکس فیسٹول کے لئے سینٹ پیٹرزبرگ میں ہیں، پریڈ کے دوران بچوں کو ہاتھیوں پر سیر بھی کروائی گئی۔
