سوشل میڈیا نے دیپیکا پڈوکون کو بھی تنقید کے نشانے پر رکھ لیا

?: @justinplz ?: Alan Gelati ??‍♀️: Earl Simms ?: Gina Kane @tingslondon

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone) on


ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز)بالی وڈاداکارہ دیپیکا پڈوکون کو بڑی ہیٹ کے ساتھ بنائی گئی تصویر پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہنے کے لئے سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے مداحوں کے لئے کچھ نہ کچھ پوسٹ کرتی رہتی ہیں ،اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے حال ہی میں اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ بہت بڑی ہیٹ پہن کے بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں لیکن کچھ لوگوں کی طرف سے انہیں سوشل میڈیا پر ٹوول یا تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی خالد دو روزہ جسمانی ریمانڈ ایف آئی اے کے حوالے

میڈیا 92 نیوزڈسک اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے نجی چینل کے گرفتار صحافی خالد …