ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد: ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل بروز منگل 22 اگست کو کراچی میں ہو گا۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں کراچی میں بلایا گیا ہے .
صوبائی زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی 22 اگست کو مقررہ مقامات پر منعقد کئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …