ممبئی (شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)اداکار ورون دھون نے اداکارہ عالیہ بھٹ کو ہائی ریٹڈ گبرو قرار دیدیا ۔ورون نے مادھوری اور عالیہ کے ساتھ مراٹھی فلم ”بکٹ لسٹ“ کی سکریننگ کے موقع پر بنائی گئی تصویر ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے مادھوری کی فلم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مداحوں سے کہا کہ جلدی سے فلم ”بکٹ لسٹ “ دیکھنے کیلئے ٹکٹیں خریدیں اور اپنے قریبی سینما میں فلم ضرور دیکھنے آئیں ۔