A post shared by Hrithik Roshan (@hrithikroshan) on May 22, 2018 at 2:27am PDT ممبئی ( شوبز ڈیسک/ میڈیا 92 نیوز) اداکار ہر یتک روشن بھی ودیاوکس کی گلوکاری کے مداح نکلے ۔ہریتک نے انسٹا گرام پر گلوکارہ ودیاوکس کیساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں ودیاوکس کے انٹرنیٹ پر گانے شوق سے سنتا ہوں ۔