(میڈیا92نیوز) امامیہ کالونی میں بجری سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔