(میڈیا92نیوز) رمضان کے پہلے روز ہی صرافہ مارکیٹ سے خوشخبری، سونا رواں برس کی کم ترین سطح 56 ہزار روپے فی تولہ سے بھی سستا ہوگیا۔ 24 قیراط سونا 56 ہزار 8 سو 50 روپے فی تولہ مقرر ہوگیا۔