چھٹیاں نہ دینے والے نجی سکولوں کے خلاف کاروائی


(میڈیا92نیوز) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی سکولوں میں چھٹیاں دینے کا اعلان کیا گیا۔ موسمِ گرما کی چھٹیاں نہ دینے والے نجی سکولوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے 50 سے زائد ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ چھٹیاں نہ دینے والے سکول کو 20 ہزار روپے یومیہ جرمانہ اور سکول سیل کردیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں گاڑیوں کے ڈیلر کے گھر چھاپے میں تکیوں سے کتنی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی؟

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن …