(میڈیا92نیوز) این ٹی ڈی سی کی مین لائن ٹرپ کر گئی ہے۔لیسکو کے متعدد گرڈ سٹیشن بند ہو گئے۔ لاہورہائیکورٹ ،پنجاب اسمبلی،جناح ہسپتال ،گنگارام ہسپتال ،ڈیفنس، کینٹ،شالامار،شاہدرہ سمیت شہرکےاکثرعلاقے بجلی سے محروم ہو گئے۔