(میڈیا92نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کے بطور چیئرپرسن یوتھ لون پروگرام عہدے سے استعفی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کے لیےانٹر کورٹ اپیل پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے انٹرا کورٹ اپیل خارج کر دی ہے۔