(میڈیا92نیوز) سروسز ہسپتال کے باہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاش ہسپتال کے گیٹ نمبر 3 کے سامنے واقع بس سٹاپ پر پائی گئی۔ اب تک پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی ہے نہ ہی مزید تفصیلات پتا چل سکی ہیں۔