Thief Stealing Burglar Identity Burglary Crime Criminal

چور پوری اے ٹی ایم مشین لے گئے


واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک/ میڈیا92نیوز)یوں تو دنیا بھر میںچوری ڈکیتی کے واقعات ہوتے رہتے ہیں تاہم امریکہ میںفلمی انداز میں چوری کی واردات ہوئی جس میں چور آئے اور اے ٹی ایم مشین ہی اٹھا کر ساتھ لے گئے ۔یہ واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس کی کاﺅنٹی میں پیش آیا جب دو چور بڑی گاڑی سے توڑ کر ایک سٹور کے اندر داخل ہوئے اور اے ٹی مشین اٹھا کر گاڑی میں رکھ کر فرارہوگئے ۔رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے چوروں کی تلاش جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں گاڑیوں کے ڈیلر کے گھر چھاپے میں تکیوں سے کتنی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی؟

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن …