(میڈیا92نیوز) صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے پریس کانفرنس میں اہم اعلانات کیے۔ 17 مئی سے سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ 10 اگست کو سکول دوبارہ کھولے جائیں گے۔ ایجو کیٹرز کے تبادلوں پر عملدرآمد ہو گا اور میرٹ پر ٹرانسفر کیے جائیں گے۔