ماڈل و اداکارہ نور نے اپنا جواب جمع کرانے کے لیے ایف بی آر آفس پہنچ گئی.

شوبز(میڈیا92نیوز) ماڈل و اداکارہ نور نے اپنا جواب جمع کرانے کے لیے ایف بی آر آفس پہنچ گئی.ایف بی آر نے ماڈل و اداکارہ نور کا آڈٹ شروع کر رکھا ہے ایف بی آر نے ماڈل و اداکارہ نور سے اثاثہ جات , بینک اکاونٹس کی تفصیلات طلب کیں تھیں ایف بی آر نے ماڈل و اداکارہ نور کا انکم ٹیکس 2013 , 2014 کا آڈٹ شروع کر رکھا ہے ماڈل و اداکارہ نور نے الفلاح بینک زیڈ بلاک ڈی ایچ اے برانچ میں سال 2013 میں ایک کروڑ سے زائد رقم رکھی ہوئی جو ایف بی کو ظاہر نہیں کی ہے . ذرائع ماڈل و اداکارہ نور نے سال 2014 میں 2 کروڑ 96 لاکھ روپے بینک میں رکھے ہوئے ہیں جو ایف بی آر چھپائے ہیں ,میڈیا92 نیوز ایف بی آر نے اداکارہ نور سے بینک اکاونٹس میں رکھی ہوئی رقم کی تفصیلات مانگیں تھیں.

یہ بھی پڑھیں

روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کر گئی

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ …