شوبز(میڈیا92نیوز)ایف بی آر نے ایک اور شوبز ستارہ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا.ایف بی آر نے ماڈل اداکارہ صبا قمر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کر لیا.ماڈل و اداکارہ صبا قمر کا انکم ٹیکس سال 2014 , 2015 کا آڈٹ کیاجارہاہے.میڈیا92نیوزکےمطابق
ماڈل و اداکارہ صبا قمر کو 16 مئی بروز بدھ کو طلب کر لیا.ماڈل و اداکارہ صبا قمر 16 مئی کو اگر ایف بی آر آفیسر کے سامنے نہیں ہوتی تو انکے کارروائی شروع کر دی جائے گی .ایف بی آر ماڈل و اداکارہ صبا قمر کی تمام سفری معلومات ایف آئی اے سے حاصل کر چکا ہے . ایف بی آر نے سال 2014 , 2015 کے تمام اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر لیں .تمام تفصیلات ملنے کے بعد چھان بین کی جائے گی.
