منشیات کے مجرم کو جرم ثابت ہونے پر ایک سال قید اور سات ہزار روپے جرمانے کی سزا…

سیشن کورٹ نے منشیات کے مجرم کو جرم ثابت ہونے پر ایک سال قید اور سات ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ایڈیشنل سیشن جج اشفاق احمد نے مجرم ذولفقار احمد کو سزا سنائی۔مجرم کے خلاف تھانہ کاہنہ میں منشیات کا مقدمہ درج تھا ۔مجرم پر منشیات فروشوں کی معاونت کرنے کا الزام تھا۔عدالت نے گواہان کے بیانات اور وکلاء کی بحث کے بعد کیس کا فیصلہ سنایا۔

یہ بھی پڑھیں

روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کر گئی

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ …